موچھیوالہ

​ضلع جھنگ کا قصبہ، جھنگ سے فیصل آباد جانے والی سڑک پر 25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ فیصل آباد سے اس کا فاصلہ 50 کلومیٹر ہے۔ یہ چکوک نمبر 177، 213، 181، 182، 183، 70 اور 212 کا مرکزی مقام ہے۔ جبکہ گوجرہ موڑ کی آبادی بھی اس میں شامل ہے۔ مین روڈ […]

Continue Reading

احمد پور سیال

ضلع جھنگ کا قصبہ اور تحصیل، جھنگ سے 90 کلومیٹر جانب جنوب دریائے چناب کے مغربی کنارے پر آباد ہے۔ تاریخ کی کتابوں میں ہے کہ رجب سیال اس قصبہ کا بانی ہےـ اکبری عہد میں موصوف نے حاکمِ جھنگ غازی خان سے یہ علاقہ بطور جاگیر پایا اور یہاں اپنے بڑے فرزند کے نام […]

Continue Reading

اٹھارہ ہزاری

اٹھارہ ہزاری ضلع جھنگ کا ایک مشہور قصبہ ہے جو براستہ تریموں ہیڈورکس جھنگ سے تقریباً چوبیس کلومیٹر دور ہے۔ مخدوم تاج الدین اٹھارہ ہزاری کی نسبت سے اس قصبے کا نام پڑا۔ یہ بزرگ یہی دفن ہیں اور ان کا مزار اس علاقے کی شہرت کا سبب ہے۔ حضرت مخدوم تاج الدین المعروف اٹھارہ […]

Continue Reading

جھنگ

پنجاب کا شہر اور ضلع ، شورکوٹ سرگودھا ریلوے لائن پر واقع ہے۔ اس کے شمال میں ضلع سرگودھا، شمال مشرق میں ضلع حافظ آباد، مشرق میں فیصل آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ، جنوب میں خانیوال اور مظفر گڑھ، جبکہ جنوب مغرب کی طرف لیہ اور بھکر کے اضلاع واقع ہیں۔ دریائے چناب اس کے […]

Continue Reading

چنیوٹ

پنجاب کا مشہور شہر اور ایک ضلع، 1 جولائی 2009ء کو اسے ضلع کا درجہ حاصل ہوا۔ اس سے قبل جھنگ ضلع کی تحصیل رہا۔ اس نئے ضلع میں چنیوٹ، بھوانہ اور لالیان کی تحصیلیں شامل کی گئیں۔ یہ شہر فیصل آباد کے شمال کی طرف 35 کلومیٹر کے فاصلے پر دریائے چناب کے کنارے […]

Continue Reading

شورکوٹ

ضلع جھنگ کا انتہائی قدیم شہر اور ایک تحصیل، دریائے چناب سے تقریباً 7 کلومیٹر اور جھنگ سے تقریباً 55 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ تاریخی لحاظ سے یہ شہر اتنا ہی قدیم ہے جتنا ہڑپہـ سکندر اعظم کے وقت “سورین” کہلاتا تھاـ بنیادی طور پر اس زمانے میں یہ ملتی یاسیوی ریاست کا […]

Continue Reading

شاہ جیونہ

شاہ جیونہ ضلع جھنگ کا مشہور قصبہ، جھنگ لالیان روڈ پر واقع ہے۔ یہ قصبہ یہاں مدفون مشہور صوفی بزرگ حضرت شاہ جیونہ کا آباد کردہ ہے اور انہی کے نام سے منسوب ہے۔ آپ کا اصل نام محبوب عالم تھا ۔ اپنے والد سید احمد کبیر ثانی کے تیسرے بیٹے تھے۔ آپ کی ولادت […]

Continue Reading

پیر عبدالرحمن

پیر عبدالرحمن ضلع جھنگ کی تحصیل احمد پور سیال کا ایک تاریخی قصبہ، گڑھ مہاراجہ اور احمد پور سیال کی سڑک پر غربی جانب آباد ہے۔ تاریخی اعتبار سے ضلع جھنگ میں اسلام کی تبلیغ پہنچنے کے ابتدائی دور میں اس قصبہ کی بنیاد رکھی گئی۔ ایک روایت کے مطابق پیر عبدالرحمن معاویہ بن یزید […]

Continue Reading

گڑھ مہاراجہ

گڑھ مہاراجہ ​ضلع جھنگ، تحصیل احمد پور سیال کا ایک قصبہ، یہ دریائے چناب کے مغربی کنارے پر جھنگ سے 90 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ احمد پور سیال سے اس کا فاصلہ 20 کلومیٹر ہے۔ لیہ، ملتان اور مظفرگڑھ کو یہیں سے سڑکیں جاتی ہیں۔ یہ تاریخی حیثیت کا حامل قصبہ ہے۔ جب […]

Continue Reading

حُسو بلبل

حُسو بلبل: ضلع جھنگ کی تحصیل احمد پور سیال کا قصبہ، اسے تین سو سال قبل بلبل شاہ قریشی نے آباد کیا تھا۔ جو ولی اللہ تھے۔ آپ کا اصل نام بلال تھا جو بگڑ کر بلبل مشہور ہو گیا۔ آپ کا شجرہ نسب حضرت غوث بہاؤ الحق زکریا ملتان سے ملتا ہے۔ آپ ملتان […]

Continue Reading