ماڑی شاه سخیرہ
ضلع جھنگ کا قصبہ دریائے جہلم کے قریب واقع ہے۔ یہ قصبہ جھنگ شہر سے 86 اور خوشاب سے87 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ قصبہ صوفی بزرگ حضرت شاہ سخیرہ کے نام سے موسوم ہے۔ آپ کا اصل نام شاہ صغیر تھا، جوعام بول چال میں شاہ صغیر ہو گیا۔ تاہم بعد میں […]
Continue Reading