قائم بھروانہ

ضلع جھنگ کا قصبہ، جھنگ ملتان روڈ پر واقع ہے۔ اسے مغل عہد میں سیالوں کی ذیلی شاخ بھروانہ کے قائم نامی شخص نے آباد کیا تھا۔ قیامِ پاکستان سے قبل یہاں ہندو اور سکھ بھی آباد تھے جو 1947ء میں نقل مکانی کر کے بھارت چلے گئے تھے۔ یہاں کچھ قدیم عمارتوں کے آثار […]

Continue Reading