گڑھ مہاراجہ
گڑھ مہاراجہ ضلع جھنگ، تحصیل احمد پور سیال کا ایک قصبہ، یہ دریائے چناب کے مغربی کنارے پر جھنگ سے 90 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ احمد پور سیال سے اس کا فاصلہ 20 کلومیٹر ہے۔ لیہ، ملتان اور مظفرگڑھ کو یہیں سے سڑکیں جاتی ہیں۔ یہ تاریخی حیثیت کا حامل قصبہ ہے۔ جب […]
Continue Reading