شورکوٹ

ضلع جھنگ کا انتہائی قدیم شہر اور ایک تحصیل، دریائے چناب سے تقریباً 7 کلومیٹر اور جھنگ سے تقریباً 55 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ تاریخی لحاظ سے یہ شہر اتنا ہی قدیم ہے جتنا ہڑپہـ سکندر اعظم کے وقت "سورین” کہلاتا تھاـ بنیادی طور پر اس زمانے میں یہ ملتی یاسیوی ریاست کا […]

Continue Reading